سُرسُری ، ایک سرخ رنگ کا کیڑا جو گندم میں لگ جاتا ہے.
یہ آٹا کھانے کے لائق ہے؟ لوریاں لگی ہیں، اللہ یہ دن بھی دکھانا تھا.
(۱۹۶۲، آنگن، ۲۶۳) .
[ مقامی ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .