( تاریخی ا ُصول پر )


گوہ (و مج) امث  

چُھپکلی سے مشابہ مگر بڑا صحرائی جانور جس کی دو زبانیں ہوتی ہیں ، زمین میں بھٹ بنا کر رہتا ہے مُردار کھاتا ہے ، اس کی کئی قسمیں ہیں مثلاً پٹرا گوں ، چندن گو ، رک : سوسمار.