سورۂ بقرہ کی آیت کی تفسیر میں لکھا ہے کہ نرد اور شطرنج اور کعاب اور کھیل لڑکوں کا اخروٹ جو ہار جیت ہے سب قمار اور جوا ہے.
(۱۸۷۱، عجالۂ ہادیہ، ۸).
ع
[ ع ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .