فارس مصدر ” کردن “ سے صیغۂ امر ، مرکبات میں جُزوِ دوم کے بور پر مستعمل اور کرنے اولا کے معنی دیتا ہے.
کارکن و مختار وہاں میں
مہتعم ہر کام وہاں میں
( ۱۸۵۱ ، مومن ، ک ، ۳۴۳ ).
جب بیٹی کی جوانی کی بہت دہائی دہ تو انہیں اپنے سیاسی کارکن سے زیادہ بہتر آدمی نظر نہ آیا.
(۱۹۶۰، آنگن ، ۹۶ ).
[ ف : کُن ، کردن - کرنا ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .