ایک چبوترہ بلند جس پر بہت سے درخت ون و گوندی موجود ہیں.
(۱۹۶۴ ، تحقیقاتِ چشتی ، ۴۹۱) .
چمکتے ہیں گوندی کے پھل دور سے
کہ یہ قدرتی زرد موتی پھلے
(۱۸۹۰ ، کتابِ مبین ، ۹۰) .
۲. درختوں سے نکلنے والا لیسدار مادّہ ، گوند جیسا مادّہ.
تناجر گوریا کے رنگین رشتہ دار ہیں ... یہ پھل اور گوندی کھاتے ہیں.
(۱۹۷۵ ، جنوبی امریکہ کے پرندے ، ۱۲)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .