نجومیوں نے مین ، میکھ ، کرک ، کینا ، تلا دھن ، مکر ، کمبھ . . . کا انگلیوں پر بچار کر کے عرض کی .
(۱۸۹۰ ، فسانۂ دلفریب ، ۹۸) .
کوئی بدگرہ کنیا راس سے
مٹھن سے ہو یا کمبھ کے باز سے
(۱۹۰۲ ، سیر الافلاک ، ۲ : ۲۷) .
س
[ س : कमभी ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .