پردوار اور الٰہ آباد کا مشہور میلا جو ہر بارھویں سال لگتا ہے .
کمبھ کے میلے میں کئی دن تک بڑا ہجوم رہتا ہے .
(۱۸۸۳ ، جغرافیۂ گیتی ، ۲ : ۳۳) .
کسی دیوی یا دیوتا کی پوجا ہونے والی ہے ، کوئی گنکا اشنان ہے کوئی کمبھ کا میلا ہے .
(۱۹۳۰ ، سفر حجاز ، ۲۷۸) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .