( تاریخی ا ُصول پر )


کُمْبَھک (ضم ک ، سک م ، فت بھ) امذ  

( ہندو ) ایک مذہبی آسن جس میں من٘ھ بند کر کے اور سیدھے ہاتھ کی انگلیوں سے ناک کے نتھنے پکڑ کے ، سان٘س روک لی جاتی ہے .