جونہی ان کا پیر اس گرگٹ کے بدن سے لگا وہیں ادھار ہوگیا.
( ۱۸۶۸ ، رسوم ہند ، ۵۸ )
جتنی میرے ساتھ لو لگی ہے ، اگر یہ لو سری کرشن بھگوان کے ساتھ لگی ہوتی تو تیرا ادھار ہوجاتا.
( ۱۹۱۱ ، آغا حشر ، پہلا پیار ، ۶۱ )
س
[ س : / اُدھَّار आधार (= چھڑانا ، نجات) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .