ڈپٹی انسپکٹر جو فہرست ترقیوں کی کتاب کیفیت امتحان میں لکھ دیں گے اس میں بعض ترقیوں کو قطعی اور بعض کو شرطی کر کے لکھ دیں گے .
(۱۸۸۶ ، دستور العمل مدرسین دیہاتی ، ۳)
شرطی حجت میں ایک مقدمہ قضیۂ شرطیہ ہوتا ہے جو کہ تالی کو شرط یا مقدم کے ساتھ ملاتا ہے .
(۱۹۲۳ ، مفتاح المنطق ، ۴۳۸)