ہم نے کنکنا بادامی رنگ کا پانی پیا جس کو عرفِ عام میں چاء کہا جاتا ہے.
( ۱۹۴۷ ، فرحت ، مضامین ، ۶ : ۴۳ )
تم نے ابھی سے گرم پانی کی عادت ڈالی دی ،
نلوں کا بھی کنکنا سا ہوتا ہے.
( ۱۹۶۱ ، ہالہ ، ۱۷۸ )
[ گنگنا (رک) کا متبادل املا ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .