کبھی پنڈا کبھیں بکنی کبھیں ہم دڑپڑا پیویں
کبھیں قہوہ کبھیں سویا کبھیں بن پوست ناجیویں
پالک کی بھاجی باجری میریچ خاطر لاؤ ڈھونڈ
دیو سب کو چاول گوش گھیوں گھیو ساگ میتھی سوئے کا
منگا کر میتھی یا سویا برابر
کِھلادے سب کو دانے میں مِلا کر
پھر کُچھ سویا اور نمک مِلا کر انگاروں پر رکھیں.
(۱۸۷۳، تریاقِ مسموم ، ۵۲).
وہ غِذائیں جن میں فاسفورس بکثرت موجود ہوتا ہے یہ ہیں . دودھ ، چھاچھ ، انڈے ، سویا... اور مچھلی.
(۱۹۴۱، ہماری غذا ، ۳۴).
ساگ پالک سویا ... نقمی پسندہ.
(۱۹۶۷، اخبارِ جہاں ، کراچی ، ۲۹ ، نومبر ، ۳۲).