( تاریخی ا ُصول پر )


لُکْھیا (ضم ل ، سک کھ) امث  

چغل خور یا اِدھر کی اُدھر لگانے والی ؛ بیوا ، رنڈی ، بدکار ، آوارہ پھرنے والی عورت ؛ نہایت چالاک اور عیّار عورت.
(ماخوذ : (فرہنگِ آصفیہ ؛ جامع اللغات).