اہلِ کتاب نے کھانا تیار کیا اور بلایا آپ نے پوچھا کہ وہ کہاں ہے انہوں نے کہا کہ گرجا میں ہے
(۱۸۶۶ ، تہذیب الایمان ، ۱۸۳)
مندر ، مسجد ، گرجا میں اسی کے دَم سے روشنی ہے .
(۱۹۱۴ ، سی پارۂ دل ، ۹۶)
گرجا سے آنے والی ” فادر فادر “ ” ہولی ہولی “ کی آوازیں سنیں
(۱۹۸۷ ، حصار ، ۴۶)