اس کا سبب یہی ہے کہ دانائی فضائلِ صفات سے ہے.
(۱۸۷۳ ، عقل و شعور ، ۳۴).
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلّم نے دیگر انبیاء کے مقابلے میں اپنے جو مخصوص فضائل گنائے ہیں ان میں ایک ختمِ نبوت بھی ہے.
(۱۹۲۳ ، سیرۃ النبیؐ ، ۳ : ۷۸۳).
سورۂ فاتحہ ، سورۃ رحمٰن اور سورۃ یٰسین پڑھنے کے کیا فضائل ہیں.
(۱۹۷۸ ، بے سمت مسافر ، ۵۱).