جنگ میں سورما اور پرکاجی یعنی غیروں کا کام کرے اور جو کیرت کرے خلق میں بخوبی مشہور ہو
(۱۸۸۰، کشاف النجوم ، ۶۷) .
۲. ذکر خیر، شہرت ، تعریف .
جو دان نہیں کرتے تنگی کیرت نہیں ہوتی .
(۱۸۰۴، بیتال پچیسی ، ۵۱) .
[ غالباً کیرتی (رک) کا مخفّخف ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .