( تاریخی ا ُصول پر )


اِمَتزَاج (کس ا ، سک م ، کس مج ، ت) امذ  

۱، دو یا زیادہ چیزوں کی تر کیب یا آمیزش ، مل کر ایک جگہ ہوجانا .
۲. اختلاط ، میل محبت اور اتحاد .