زلیخا نے یہ صورت خواب میں نہ دیکھی تھی اور پریوں نے اوڑ کر اگر پائی ہو گی تو اس کی کنیزی ہاتھ آئی ہو گی.
( ۱۸۸۲ ، طلسم ہوش ربا ، ۱ : ۱۷۱ )
کوئی میخوار ہے ذی رتبہ جہاں میں مجھ سا
تاک دیتا ہے کنیزی میں مجھے دختر کو
( ۱۸۸۸ ، صنم خانہ عشق ، ۱۶۹ )
[ رک : کنیز + ی ، لاحقۂ کیفیت ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .