کوئے میں مرے چڑیا یا چوہا
ناپاک کُوا تحقیق ہوا
انگے بائیں ہے ہور پیچے کُوا
اندیشا نکو کر ہوا سو ہوا
دانا لوگوں نے یے آٹھ باتیں کہی ہیں ایک تو یہ کہ بڈھے کوں جو عقل نہ ہو سو ایسا ہے جیسا بغیر پانی کا کُوا.
( ۱۷۴۶ ، قصہ مہر افروز و دلبر ، ۲۸۱ )
جاتے جاتے ایک ایسے جنگل میں لے گیا کہ جس میں ایک بڑا کوا تھا.
( ۱۸۰۳ ، دیوان حافظ ہندی ، ۷۶ )