جب شو ( ٹخنہ تک جا جوتہ ) یا گرگابی باہر سے منگوانا ہو تو پاؤں کی شکل کو کاغذ کے ایک ٹکڑے پر کھینچنا چاہے .
(۱۹۶۱، خانہ داری (معیشت) ، ۴۳۴) .
بوٹ اور شو کے بنانے والوں کو بھی اس بات کی شکایت نہیں ہے کہ وہ فرمایشوں کو پورا نہیں کر سکتے .
(۱۹۴، آدمی اور مشین ، ۳۱۴) .
سینڈل ہو شو ہو چپل ہو کہ یہ جوتا ہو پمپ
چھوڑ کر جوتے کو ڈاکو نے لگائی ہائی جمپ