انگلی چٹخانا ، انگلی چٹخانے کی آواز جو انگلیوں کی گانٹھوں سے نکلتی ہے .
فرقعہ لغت عربی ہے ، انگلیوں کی گرہونمیں جو آواز نکلتی ہے اس کو کہتے ہیں اور ہندی میں اونگلی چٹخانے کو کہتے ہیں .
(۱۸۴۵ ، مطلع العلوم (ترجمہ) ، ۱۹۷) .
[ ع ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .