اسی ملک کوں آگا شوہر ترا
لکھیا ہے قضا یونچ سر پر ترا
بھای پیغمبر کے ہو اور خویش پیغمبر تمہیں
فاطمہ کے ہو خدا کے لطف سے شوہر تمہیں
عروس کو بخانۂ شوہر لے جاویں .
(۱۸۵۱ ، عجائب القصص (ترجمہ) ، ۲ : ۴۳۷) .
اپنے آپ کو تمہارا شوہر ظاہر کر کے میں بھی اس مکان میں تمہارے ساتھ رہا کرو .
(۱۸۹۶ ، فلورا فلورنڈا ، ۴۰) .
اگر میں کسی کو دوسرے کے آگے سجدہ کرنے کا حکم دے سکتا تو بیوی کو حکم دیتا کہ اپنے شوہر کو سجدہ کرے .
(۱۹۳۲ ، سیرۃ النبیؐ ، ۴ : ۴۳۰) .
دونوں کے شوہر بھی ہماری موجودگی میں ملیح آباد کچھ عرصے کے لیے آ جاتے .
(۱۹۸۷ ، حیات مستعار ، ۶۶) .