۲. ایک قیمتی پتّھر ، یہ پتھر زیبائشی اور آرائشی طور پر استعمال میں لایا جاتا ہے اس کو انگریزی میں کڈنی اسٹون ، فارسی میں انگارِ فرنگی اور انگار معدنی کہتے ہیں یہ دردِ گردہ اور پتّے کے درد میں بہت مفید ہیں .
اس پتّھر کو ... عربی میں فرنج کہتے ہیں .
(۱۹۸۲ ، قیمتی پتّھر اور آپ ، ۱۰۸) .
[ فرنگ (رک) کا معرب ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .