( تاریخی ا ُصول پر )


بَرْقِیات / بَرْقِیّات  

‌۱ . برقی ؛ برقیہ(رک) کی جمع .
۲. وہ علم جس میں تولید برق اور اس کے استعمال وغیرہ سے بحث کی جاتی ہے، علم البرق.