ہمن سر کوں چندوٹی بس بلش بھر یک لنگوٹی بس
سکھی کھانے کوں روٹی بس قبولیاں نعمتاں کیا کام
قبولی اور متنجن زیر بریاں
ورق میں سونے اور روپے کے پنہاں
روٹیوں کے بعد خشکا یا پلاؤ یا قبولی انہیں رکابیوں میں لگا دی جاتی تھی.
(۱۹۸۵ ، شاد کی کہانی شاد کی زبانی ، ۳۴).