اگر ایک دیگچی میں چونہ کاتازہ ڈلا رکھا جائے اور . . . پانی ڈالا جائے تو بڑی کھدبد ہونی شروع ہوگی.
(۱۹۰۰، غربی طبیعات کی ابجد ، ۶۹).
ہانڈی . . . آج نو بجے سے ہی کھدبد کر رہی تھی.
(۱۹۸۹، بارش کا آخری قطرہ ، ۲۲۱).
پانچسو سے زیادہ انڈے تھے ، انتے بڑے بڑے جن کے اندر ہم بچّوں کی کھدبد سن سکتے تھے
(۱۹۷۱، اخبار جہاں ، کراچی ابنِ انشا ، ۵ مئی ،۱۰).
گھر کی فضا کم سن بچّوں کے لیے سازگار نہ تھی . . . بچوں کے دلوں میں کھدبد ہوا کرتی.
(۱۹۲۶، معصومہ ، ۷۵).
اف : مچانا ، مچنا ، کرنا ، ہونا.
-