کَُھدْبَُدی
(فت نیز ضم کھ ، سک د ، فت نیز ضم ب)
امث
ہلچل ، کھلبلی ، بے چینی.
یہ طور تیرے دیکھ کر ہے دل میں مریے کھدبدی
گر تو جدا سمجھے مجھے اس بات سے ہے لابدی
(۱۷۹۱، حسرت (جعفرعلی) ، ک ، ۵۵).
اُسے اِدھر اُدھر کی باتوں مین بہلا پھسلا دیا مگر اُس کے دل میں کھدبدی لگی ہوئی تھی.
(۱۹۰۹، حرزِ طفلاں ، ۲۰).
اف : کرنا ، لگنا ، مچنا ، ہونا.
-
[ کھدبد (رک) + ی ، لاحقۂ کیفیت ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .