غَتْرَبُودِیَت
(فت غ ، سک ت ، فت ر ، و مع ، کس د ، فت ی)
امث
گڑبڑی ، خرابی ، گڈمڈ کر دینے کی حالت .
جبتک کوئی کام ہاتھ سے دو ایک دفعہ نکل نہیں جاتا قابلِ اطمینان نہیں انجام پا سکتا ، اس پر ستم جب یہ ہو کہ کام بھی سلامتی سے ذرا بینڑا مشکل دقّت طلب جس میں مشّاق اور نو مشق دونوں غتربودیت کرتے ہیں .
(۱۹۱۵ ، سجاد حسین ، کایا پلٹ ، ۱۵۰) .
[غتربودی (رک) + بت ، لاحقۂ کیفیت]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .