وہ زمانہ آج کل ہے ، جو شخص دنیاوی امور اور فانی دولت کے حاصل کرنے میں غدّارانہ جوڑ توڑ کرنے کی زیادہ صلاحیت رکھتا ہو اُس کو بہت بڑا عاقل اور دانا مانا جاتا ہے .
(۱۹۱۳ ، سی پارۂ دل ، ۱ : ۹۴)۔
منشا یہ ظاہر کیا گیا کہ سازشیوں نے میرے اشارے پر کشمیر کا رشتہ جموں سے کاٹ دینے کا غدّارانہ اقدام کیا ہے .
(۱۹۸۲ ، آتش چنار ، ۱۱۹)۔