وہ منافقانہ اسلام لایا اور غداری سے اس انصاری کو قتل کرکے قریش میں جا کر مل گیا .
(۱۹۱۴ ، سیرۃ النبیؐ ، ۲ : ۱۳۳)۔
کتّے میں غدّاری کا عنص ہونا اس کے قرینِ قیاس نہ تھا .
(۱۹۸۷ ، حصار ، ۱۲۳)۔
۲. بڑائی ، وسعت (شہر اور آبادی کے لیے) .
جو کہ ہے غدّاری میں بابل
کہتے ہیں سب ملکوں کا جسے دل
(۱۹۳۱ ، بہارستان ، ۶۱۰)
[غدّار (رک) + ی ، لاحقۂ کیفیت]۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .