اونچا نیچا ، ناہموار ، کھردرا ، گرم دھات کے بالائی پرت یا پتلے چھوٹے چھلکے.
پوست تانبہ (وہ کھربڑے جو تبنے کو گرم کرنے کے بعد کوٹنے سے اترتے ہیں).
(۱۹۳۶، شرح سباب (ترجمہ) ، ۲ : ۳۷).
[ کھرنبا = کھرنپا کا حاصل مصدر ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .