جس قدر اُس کو ٹیڑھا کرتے جاؤ اتنا ہی فرازِ آب بیضوی شکل اپنی بناتا جاتا ہے .
(۱۹۰۰ ، غربی طبیعیات کی ابجد ، ۲۵)
مہ و انجم پہ بازو تولتا ہوں
فرازِ عرش ، شہپر کھولتا ہوں
(۱۹۵۹ ، نبض دوراں ، ۲۲۲)
۲. آگے ، سامنے .
(فیروزاللغات)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .