اس کلب میں یہ قاعدہ ہے کہ کوئی شخص جو صاحبِ تصنیف نہ ہو یا اور کسی کمال میں مشہور نہ ہو ، وہ اس کلب کا ممبر نہیں ہو سکتا.
(۱۸۷۹ ، مقالات سرسید ، ۶ : ۲۶۳).
۷ نومبر ۱۸۹۸ ء کو کلب کی طرف سے لارڈ کرزن کو ڈنر دیا.
(۱۹۰۷ ، کرزن نامہ ، ۴).
اگر مما آج کلب میں بُری طرح ہار رہی ہوں تو وہ وقت سے پہلے بھی گھر آ سکتی ہیں.
(۱۹۸۷ ، روز کا قصہ ، ۱۲۰).