کوچہ ( رک ) کی جمع اور مغیرہ صورت تراکیب میں مستعمل .
یہواہ کا فرشہ ایک کوچے میں انگوروں کے کھڑا ہوا .
(۱۹۲۲، موسیٰ کی توریت مقدس ، ۶۱۷)
اس کوچے میں قدم رکھنے کی کسی میں ہمت نہیں تھی .
(۱۹۸۲، مری زندگی فسانہ ، ۱۴۸)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .