ایک قسم جس کا پیشہ گاڑی بنانا اور نجّاری ہے ، کھاتی.
میری دعوت میں بڑے باعزّت بزرگ شامل ہونگے مثلاً زنتوت حمامی ... اور حمید کھادی.
(۱۹۴۰ ، الف لیلہ و لیلہ ، ۱ : ۳۱۵)
[ کھاتی ( رک ) کا ایک املا ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .