اُسْکُرُجہَّ
(ضم ا ، سک س ، ضم مج ک ، ضم ر ، شد ج بفت)
امذ
(طب) وہ ظرف جس میں پانچ مثقال پانی اَجائے ، چھوٹی پیالی ؛ بارہ تولے آٹھ پاشے کا وزن.
( مخزن الجواہر ، ۵۸).
[ ع : ( س ک ر ) ( = چھوٹی پیا لی ) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .