(سالوتر) گھوڑے کے سُم کے مرض کا نام جو سُم کی اوپر کی کھال کی رگوں کے پھولنے سے پیدا ہوتا ہے جس سے وہ لنگڑا ہو جاتا ہے
(ا پ و ، ۵ : ۱۰۱) .
جیے گا جب تلک یوں ہی رہے گا
جو دانا ہے اسے گانا کہے گا
(۱۷۹۵ ، فرسنامۂ رنگین ، ۶) .
[ مقامی ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .