( تاریخی ا ُصول پر )


اِسْکِرینِنْگ (کس ا ، سک س ، کس ک ، ی مع ، کس ن ، غنہ) امث  

۱. (لفظاً) ڈھیر میں سے ناقص اجازا کے چھانٹنے کا عمل ، (مراداً) نا کارہ یا نا اہل ملازمین کے اندرونی حالات کا خطرہ اسکریننگ کا نتیجہ معلوم ہونے کے بعد ہوا تھا.
گھر کی کہانی ، ۲ : ۹
۲. عکس ریز شعاعوں سے جسم کے اندر کا معائنہ.