حضرت امام حسین کوں دیکھ پوچھے ... اے فرزند اس چاند کے کَے دن باقی رہے.
(۱۷۳۲، کربل کتھا ، ۸۳).
حضرت الیاس نے ... پوچھا کہ تیرا بیٹا یونس کے دن سے مر گیا.
(۱۸۴۵، احوال الانبیا ، ۱ : ۵۷۷).
اچھا کرو گے کیا کسی بیمارِ عشق کو
کے دن ہوئے ہیں تم کو مسیحا بنے ہوئے
آ محفل چُپ چُپ بیٹھی ہے ، آ محفل کا جی شاد کریں
وہ لوگ کہ تیرے عاشق ہیں کَے روز سے تجھ کو یاد کریں