بزمِ طرب میں وہ سماں باندھا کہ بزمِ جم و کے کا نقشہ نظروں کے سامنے کھچ گیا.
(۱۹۰۱، الف لیلہ ، سرشار ، ۹۶).
ہاتھ میں جب قدحِ مے ہوگا
کوئی جمشید کوئی کَے ہو گا
(۱۹۶۸، غزال و غزل ، ۵۶).
[ ف ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .