مدن بان کا پھول فالج ہوا
چوا پھولسری کاچہ رائج ہوا
بُخار ، درد سر ، ہیضہ ، سرسام ، فالج ... غرض اقسام اقسام کی بیماریاں ان کو عارض ہوتی ہیں
(۱۸۱۰، اخوان الصفا ، ۱۲۵)
ان کے اوپر فالج کا اثر ہو گیا ہے.
(۱۹۳۷، سلک الدرر ، ۲۶)
فالج نے ان کی زبان اور چہرے کو بھی متاثر کیا ہوا تھا
(۱۹۸۷، شہاب نامہ ، ۶۳۲)
یہ سندھی اونٹ جن کو پالہ (فالج) کہتے ہیں ان کے دو کوہان ہوتے ہیں
(۱۹۲۹، عرب و ہند کے تعلقات ، ۷۷)