بید کی قسم کا ایک درخت جو بہت بڑا ہوتا ہے ، اس کے پتّے اور چھال سفید ہیں اسی لیے سپید درخت ، سپیدار و اسفیدار کہلاتا ہے ، اس میں پھول اور میوہ نہیں آتا ، اس میں سے گوند حاصل کرتے ہیں ، طب کے اعمال میں اکثر اس کی چھال پتّا اور گوند مستعمل ہے .
(ماخوذ : خزائن الادویہ ، ۵ : ۱۵۳)