ایک طرح کا نیلم یا یاقوت جو مختلف رنْگوں کا ہوتا ہے ؛ ایک قسم کا پتھر جو ریت لاکھ وغیرہ سے بنتاہے اس پر چاقو تیز کرتے ہیں ، اُسترے تیز کرنے کی پتھری .
جواہرات کی اس جا پر کھان ہے ، کورنڈ کہ ہیرے اور دوسرے سخت جواہرات کو کاٹتا اور تراشتا ہے اس جزیرے میں بہت دیکھا .
(۱۸۴۲، الف لیلٰہ ، ۱ : ۱۱۸ ) .
بعض مقامات پرسنگیشم اور کورند بھی ہوتا ہے .
(۱۹۱۳، تمدن ہند ، ۵۴) .
[ انگ : Corundum ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .