( تاریخی ا ُصول پر )


کَورَو (و لین ، سک ر) امذ  

دھرت راشٹر کی اولاد کا خاندانی نام، اس خاندان کی لڑائی پانڈو سے ہوئی تھی اسی لڑائی کو مہا بھارت کہتے ہیں، اس جنگ میں کورو کو شکست ہوئی تھی، بطور تلمیح مستعمل.