( کھیل ) وہ نمبر جو کھلاڑی کھیل میں حاصل کرے ، خصوصاً کرکٹے کے 'رن' اور والی بال وغیرہ کے 'پوائنٹ'.
اگر ادیب اپنی خصوصی رخصت سے خالی گود لے کر واپس آئے تب بھی اس سے کوئی مواخذہ نہ کیا جائے جیسے کہ ان کھلاڑیوں سے نہیں کیا جاتا جو کانٹے کے بیان الاقوامی میچوں سے بغیر کوئی اسکور کیے واپس آجائیں.
(۱۹۶۳ ، نکتۂ راز ، ۲۴)
Score انگ
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .