اے باد مری بات اوسے چوری سوں کہہ
میری سو گُپت بات توں اس چھوری سوں کہہ
مرے طبع کے گُل میں ہو رنگ رس
گپت ہور پرگٹ سدا تو نچھ بس
یو گیان گپت یو گیان پرگٹ
کیتا ہے یو گیان ہر گھٹے گھٹ
مدت تلک یہ بات گپت رکھی .
( ۱۸۰۲ ، باغ و بہار ، ۱۵۱ )
جوتشی ، پنڈت ہات دیکھیں گرہ گوچر دیکھیں ، گپت بات بتا دیں .
( ۱۹۱۰ ، راحت زمانی ، ۳۹ )
شخصیت کے لحاظ سے محمد طفیل ایک معمہ ہیں ... وہ گپت شخصیت کے مالک ہیں .
( ۱۹۸۴ ، اوکھے لوگ ، ۱۴۷ )