تم مرے ساتھ وہ معاملے کرتے ہو جو احیاء سے مرسوم و معمول ہیں.
(۱۸۶۳، خطوط غالب ،۸۳)
۲. قبیلے ، خانوادے.
وہ بھاگ کر بعض احیاء عرب میں چلا گیا.
(۱۸۸۳ ، مطالع الدہور ، ۷۸ ).
ع
[ ع : احیاء ( ح ی ی) واحد : حَی٘ ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .