( تاریخی ا ُصول پر )


اَتَم (فت ا ، ت) صف  

۰۱ جس میں کسی قسم کی کمی نہ ہو ، مکمل ، جامع ، کُل اجزا و افراد پر حاوی ۔
۰۲ شدید تر، (کیفیت کے لحاظ سے ) بھرپور ، حد درجے کا ۔