کچھ سمجھ میں نہیں آتا کہ کیا کیاجائے ، عملی طورپر کچھ نہ کرسکتا .
کچھ کرتے دھرتے نہ بن پڑی اور مارے خوف کے گھگی بندھ گئی .
(۱۸۹۲، خدائی فوجدار ، ۱: ۱۹۸).
دولت کے ساتھ نصیب اعدا جان بھی جائے گی ، کچھ کرتے دھرتے نہ بن آئے گی .
(۱۹۰۱، الف لیلہ ، سرشار، ۳۹۲).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .