(جسم میں) ہلکی کپکپکی یا لرزش (جو خوف سردی بخار یا کسی اور اثر یا تحریک سے ہو)۔
اسم متبرک ایک سو ایک مرتبہ پڑھا اور طائر عجیب الخلقت کی طرف منھ کرکے پھونکا کہ طائر نے جھرجھری لی اور مضمحل ہوگیا۔
( ۱۹۰۸،آفتاب شجاعت ، ۱ ، ۵ : ۹۰۶)
اف : لینا .
-
س
[ ۱ : جھرجھرانا (رک) سے اسم مصدر؛ س : جور جور + اکا जवरजवर +अका]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .